دنیا کا خوبصورت ترین نظارہ

April 24, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

فِن لینڈ کے آسما ن پر گز شتہ دنو ں دنیا کا خوبصورت ترین نظارہ دیکھنے کو ملا ، رنگوں کے انو کھے نظا رے نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔

ناروے کے علاقے Laplandمیں دکھائی دینے والایہ قدرتی منظررنگین لہریں فضا میں مو جو د مقنا طیسی ذرات اور زمین کے گر د مو جو د برقی لہروں اور مختلف گیسو ں کے ٹکر انے سے وجو دمیں آیا جنہیں کئی علاقوں کے آ سمان پر دیکھا گیا ۔

ہائی ڈیفینیشن کیمرے سے ریکارد کئے گئے رنگوں کے اس انو کھے ملاپ اور رقص کر تی لہروں کے قدرتی نظارے نے دیکھنے والوں نے نہ صرف حیران بلکہ خو ش بھی کر دیا کیو نکہ یہ منظر سا ل میں کبھی کبھار ہی نظر آ تا ہے ۔