جنیوا میں زیورات اور جواہرات کی سالانہ نمائش کا آغاز

May 12, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

سوئنزرلینڈ کے شہر جنیوا میں زیورات اور جواہرات کی سالانہ نمائش کا آغاز ہوگیا ہے۔

کئی روز تک جاری رہنے والے اس جیم اینڈ جیولری فیئرمیں کئی معروف جیولری برانڈز سمیت ہزاروں نمائش کنندگان نے اپنے دلکش ڈیزائن کے حامل زیورات نمائش کے لیے پیش کیے ہیں۔

گزشتہ روز شروع ہونے والی اس نمائش میں معروف فرمز نے کئی رنگوں اور قیراط کے نایاب ہیرے اور بیش قیمتی پتھربھی ڈسپلے پر رکھے ہیں ۔

اس نمائش میں تقریباًہزاروں افراد کی شرکت متوقع ہے۔