برطانوی شہزادے ہیری اور اہلیہ میگھن کی شادی کے بعد پہلی عوامی مصروفیت

May 23, 2018

حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے برطانوی شہزادے ہیری اورپرنسسز آف سسیکس میگھن نے شادی کے بعد اپنی پہلی عوامی تقریب میں شرکت کی ۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

بکھنگم میں پرنس چالس کی اعزاز میں دی گئی گارڈن پارٹی میں پرنس چارلس، کمیلا کے ساتھ نیا شادی شدہ جوڑا بھی تقریب میں شرکت کے لئے پہنچا جن کا عوام نے بھرپور استقبال کیا ۔

آف وائٹ رنگ کے ڈریس میں شاہی انداز کی ہیٹ پہنے میگھن نہایت دلکش دکھائی دے رہی تھیں جو اپنی ساس اور سسر سے کافی گھل مل گئی ہیں ۔ پرنس چارلس اور کمیلا کے ساتھ نہایت خوشگوار موڈ میں باتیں کرتے اس عوامی تقریب کو عوا م نے کوخوب انجوائے کیا ۔