مجلس قائمہ برائے تعلیم خواندگی و غیر رسمی کوالٹی ایجو کیشن صدارتی پروگرام کااجلاس 25مئی کو ہوگا

May 24, 2018

کوئٹہ (خ ن)بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق سیکرٹری بلوچستان صوبائی اسمبلی نے مجلس قائمہ برائے تعلیم خواندگی و غیر رسمی ، کوالٹی ایجو کیشن صدارتی پروگرام ( CDWA) سائنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس 25مئی کو صبح 11بجے اسمبلی سیکرٹریٹ کے کمیٹی روم میں طلب کیا ہے۔