الیکٹرک اسکن لگائیں اور اسپتال کےچکروں کو بھول جائیں

June 05, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے صحت کی نگرانی کرنے والی 'ای اسکن '(E-Skin) تیار کرلی ہے۔

دورِ جدید میں جہاں سائنس نے ترقی کرلی ہے وہیں شعبہ طب میں بھی حیرت انگیز ایجادات سامنے آرہی ہیں اور اب انسانی صحت کا پتا لگانا بھی مزید آسان ہوگیا ہے۔

جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے صحت کی نگرانی کرنے والی جلد’الیکٹرانک اسکن‘ایجاد کرلی ہے جو سافٹ روبوٹ کے ذریعے مریض کی صحت کے بارے میں معلومات فراہم کرے گی۔

جاپانی سائنسدانوں کے مطابق اس لچکدار الیکٹرانک اسکن ایک حصہ سافٹ روبوٹ جبکہ دوسرا حصہ انسان کو لگایا جاتا اور اور یوں یہ ای اسکن سینسر کا کام کرتی ہے جس کی بدولت یہ انسانی صحت کا مانیٹر کرنے اور بیماریوں کا علاج کرنے میں مدد دے گی۔