ایک شاعر، ایک شعر: محشر بدایونی

June 13, 2018

اب ہوائیں ہی کریں گی، روشنی کا فیصلہ

جس دیے میں جان ہو گی ،وہ دیا رہ جائے گا

(نصیر احمد خان)