کیلیفورنیا میں بے قابوگاڑی عمارت کی چوتھی منزل پر سرے پر لٹک گئی

June 13, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


یہ مناظر امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر Santa Monicaمیں دیکھے گئے جب ایک خاتون ڈرائیور چوتھی منزل پر قائم پارکنگ سے اپنی گاڑی نکال رہی تھیں کہ ایکسیلریٹر پر قابو نہ رکھ سکیں اور یوں گاڑی عمارت کے بالکل سرے پر لٹک گئی۔

ایک گھنٹے تک خطرناک صورتحال میں پھنسی خاتون کو ریسکیو اہلکاروں اور راہگیروں نے مل کر بحفاظت بچا لیا۔