حسن علی کی سالگرہ، ساتھی پلیئرز نے چہرے پر کیک مل دیا

July 04, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی 24 برس کے ہو گئے۔

انہوں نے اپنی سالگرہ گذشتہ روز ہرارے میں ساتھی کرکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ منائی۔


اس موقع پر پلیئرز اور کوچ مکی آرتھر نے کیک کو حسن علی کے چہرے اور بالوں پر مل دیا۔


ثانیہ مرزا سمیت دیگر اسپورٹس اسٹارز نے بھی سوشل میڈیا کے ذریعے حسن علی کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔