ایک شاعر،ایک شعر: مظفر وارثی

July 18, 2018

اس کی خوشبو بھی اکیلی نہیں آیا کرتی

وہ نہ آئے تو ہوا بھی، نہیں آیا کرتی

(زوار علی)