پھر؟……

July 11, 2018

وہ حکومت کا موقعِ زرّیں
اب کس امیدوار کو دے گا
کیا پھر اس بار بندۂـ مزدور
ووٹ سرمایہ دار کو دے گا