لاہور:ن لیگی ریلیاں ایئر پورٹ کی جانب گامزن

July 13, 2018

نوازشریف اور مریم نواز کے استقبال کےلئے ن لیگی کارکنوں کی ریلیاں ایئر پورٹ کی جانب گامزن ہیں۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


ن لیگی ریلیاں شہبازشریف اور حمزہ شہبازشریف کی قیات میں ایئرپورٹ کی طرف بڑھ رہی ہیں۔

راوی ٹول پلازہ پر ن لیگی کارکنوں اور پولیس کے درمیان تصادم ہوا جس میں 3اہلکار زخمی ہوئے ،اس دوران مسلم لیگی کارکنوں نے پولیس کی گاڑیوں کو نقصان بھی پہنچایا۔

پولیس کے مطابق زخمی ہونے والوں میں ایک ایس آئی اور 2کانسٹیبل شامل ہیں ۔