30 برس سے نیند کا منتظر سعودی شہری

July 20, 2018

یوں تو کئی لوگوں کو دن میں بھی نیند پریشان کرتی ہے لیکن سعودی عرب میں ایک شخص ایسا بھی ہے جو گزشتہ 30 برس سے نیند کی تلاش میں ہے۔

سعودی عرب کا رہائشی 70سالہ شخص گزشتہ 30برس سے نہیں سویا ۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

اس شخص کا منفرد کیس 4 ممالک کے ماہر ڈاکٹرز کے سامنے بھی لے جایا گیا تاہم ماہرین بھی اس کی بیماری کی کوئی دوا نہ کرسکے۔

30سال قبل یہ شخص ایک آرمی کیس کی وجہ سے مسلسل 20روز تک سو نہیں پایا تھا جس کے بعد اس کی آنکھوں سے نیند ہی اْڑ گئی ہے۔