دیکھیں……

August 01, 2018

کیا دکھاتے ہیں ہمیں اہلِ سیاست دیکھیں
کس کے ہاتھ آتی ہے صوبے کی قیادت دیکھیں
کس کی تقدیر میں لکھی ہے وزارت دیکھیں
کون پنجاب میں پاتا ہے حکومت دیکھیں