میں میں……

August 20, 2018

عزیزم! اپنے منہ سے اپنی تعریف

نہیں اچھی کسی بھی مرحلے پر

خدا بندے کو میں میں سے بچائے

کہ چلتی ہے چھری میں کے گلے پر