مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد

August 20, 2018

کراچی (پ ر) پیپلز پارٹی کے رہنما کامریڈ خان جسکانی نے سید مراد علی شاہ کو سندھ کا وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے شکر گزار ہیں جنہوں نے سید مراد علی شاہ کو دوسری بار سندھ کے عوام کی خدمت کیلئے نامزد کیا۔