چینی شرارتی بچے تنگ دیواروں کے بیچ پھنس گئے

September 02, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

چین کے بچوں کی شرارتوں کے سبب حادثات آئے دن خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں اور اب اسکی تازہ مثال چین کے صوبے Hubeiکی کاؤنٹی Yangxinمیں دیکھی گئی جب دو بچے انتہائی تنگ دیواروں کے بیچ میں خود کو پھنسا بیٹھے۔

چینی بچی اور اسکا چھوٹا بھائی چھپن چھپائی کھیلنے میں مصروف تھے کہ اس دوران چھپنے کیلئے دونوں ہی نے دو دیواروں کے بیچ انتہائی کم فاصلے کی جگہ کا انتخاب کیا اور پھنس گئے تاہم آخر کار روتے بلکتے بچوں کی مدد کو ریسکیو اہلکار آئے اور دیوار توڑ کر بحفاظت بچا لیا۔