شام کی کلاس میں طالبعلم کو ایل ایل بی میں داخلہ نہ دینے کیخلاف درخواست

September 12, 2018

لاہور (خبرنگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے شام کی کلاسز میں طالبعلم کو ایل ایل بی میں داخلہ نہ دینے کیخلاف درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی سے جواب طلب کر لیا ہے۔