بائیکر کی بلند چٹان سَر کرنے کی کوشش ناکام

September 12, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


مہارت سے کرتب دِکھانے کیلئے مشق بے حد ضروری ہے ورنہ کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے جیسا اس نوجوان کے ساتھ ہوا۔

برازیل کایہ اناڑی کرتب باز پہاڑی اور غیر ہموار راستوں سے گزرتے ہوئے بلندی کی طرف جاتے ہوئے اپنے فن کا مظاہرہ پیش کرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ ایک اونچائی پر پہنچ کر توازن برقرار نہ رکھ پایا اور سیدھا نیچے آگرا۔

تو جناب ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ منزل کے قریب پہنچ کر بھی کبھی کبھی ایسے قسمت روٹھتی ہے کہ دیکھنے والے ہنسنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔