بیگم کلثوم نواز……

September 14, 2018

کہیں آنے جانے کا تھا کیا سوال

وہ بستر پہ تھیں اور محدود تھیں

مگر تذکرے ان کے تھے جا بجا

نہ ہوتے ہوئے بھی وہ موجود تھیں