بلدیہ عظمیٰ کی کونسل کا عام اجلاس 28 ستمبر کو ہوگا

September 19, 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس میئر کراچی وسیم اختر کی صدارت میں جمعہ، 28 ستمبر2018، تین بجے سہ پہر، کونسل ہال کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں منعقد ہوگا،اجلاس میں جاری کردہ ایجنڈے کی منظوری دی جائے گی۔