پرتگال کے دشوار راستوں پر تاریخ کی دلچسپ ریس

October 14, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

یوں تو آپ نے سنسنی خیز بائیک ریس اور کار ریس کے کئی دلچسپ مقابلے دیکھے ہوں گے لیکن جناب پرتگال میں بائیک اور کار کے درمیان تاریخ کی سب سے دلچسپ ریس ہوئی جس میں کار ڈرائیور کو ہرانے کا عزم لیے سائیکلسٹ ایکشن میں نظر آیا ۔

ہسپانوی سائکلسٹ Andreu Lacondeguy اور اسٹنٹ ڈرائیور Dani Sordo تاریخ کے منفرد اور مشکل ترین ریس لگانے کی ٹھانی اور اونچے نیچے دشوار گزار پر خطر جنگلات میں ایک نے جہاں اپنے اسپورٹس کار دوڑانے میں کمال دکھایا تو دوسرے نے اپنی سائیکل ایسے چلائی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔

دونوں ڈرائیورروں نے نا صرف وہاں موجود تماشائیوں سے داد وصول کی بلکہ ایک ساتھ منزل پر پہنچ کر سب کو حیران کردیا۔