زیر آب کدؤں پر نقش ونگا ری کا دلچسپ مقابلہ

October 18, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


ہیلووین کے تہوار کو منا نے کے لئے جہاں دنیا بھر میں میٹھے کدووں پر منفرد اشکا ل تخلیق کی جا تیں ہیں وہیں گزشتہ روز امریکی ریاست پنسلوانیہ میں غوطہ خوروں کے درمیا ن زیرِ آب میٹھے کدّؤں پر نقش ونگاری کے دلچسپ مقا بلے کا انعقاد کیا گیا ۔

اس منفرد مقابلے میں حصہ لینے والے تیس غوطہ خوروں نے سمندر میں42 فٹ گہرائی میں جا کر میٹھے کدّؤں پر مختلف اوزاروں کی مدد سے دیدہ زیب اشکا ل بنا ئی۔

اس سا ل امریکی فن کاروں نے سب سے منفرد کدّو تراش کر یہ مقابلہ جیت لیا ۔