دفاعی اخراجات پر زیادہ رقم خرچ نہیں ہوتی، عشرت حسین

October 19, 2018

وزیراعظم کےمشیرڈاکٹرعشرت حسین نے کہاہے کہ پاکستان کے دفاعی اخراجات میں بہت زیادہ رقم خرچ نہیں ہوتی۔

واشنگٹن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ جی ڈی پی کا 3 فیصد سے بھی کم دفاعی اخراجات پر خرچ ہوتا ہے۔

ڈاکٹر عشرت حسین کا یہ بھی کہنا تھا کہ 15 سو ارب قرضوں کی ادائیگی پر خرچ ہونا ہمارا بڑا مسئلہ ہے۔