اسکاٹ لینڈ،کوئلے سے چلنے والے پاور اسٹیشن زمین بوس

November 11, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


اسکاٹ لینڈمیں کوئلے سے چلنے والے 45برس پرانے پاور اسٹیشن کو دھماکا خیز مواد کے ذریعے زمین بوس کردیا گیا۔

لانگینٹ نامی پاور اسٹیشن کو گرانے کے لیے دھماکا خیز مواد کا سہار لیا گیا جسے اس کے مختلف حصوں میں نصب کیا گیا تھا۔ریموٹ کا بٹن دباتے ہی پاور اسٹیشن کا اسٹرکچرچند سیکنڈوں میں ملبے کا ڈھیر بن گیا۔

واضح رہے کہ یہ پاور پلانٹ2سال قبل متبادل ذرائع سے بجلی حاصل کرنے کی وجہ سے بند کردیا گیا تھا۔