آل کرا چی میئر کپ فٹبال

November 13, 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مو سیٰ الیوان نے شاہ فیصل اسپورٹس کو پینلٹی ککس پر شکست دیکر آل کرا چی میئر کپ فٹبال چیمپئن شپ کے اگلے مرحلے میں جگہ بنالی۔