ایلیٹ فورس کا انسپکٹر دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

November 15, 2018

ملتان(سٹاف رپورٹر) ایلیٹ فورس کے انسپکٹر دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا،انسپکٹر شہزاد حیدر ڈی جی خان سے اٹیچ منٹ پر ملتان ایلیٹ فورس میں فرائض سر انجام دے رہے تھے،