نیشنل کریکولم کونسل کاقیام عمل میں لایاجائے گا،شفقت محمود

November 20, 2018

لاہور(خبر نگار)وفاقی وزیرتعلیم وپیشہ ورانہ تربیت شفقت محمودنے اردوسائنس بور ڈکادورہ کیا۔ وزیرتعلیم شفقت محمودنے کہاکہ وفاقی سطح پر نیشنل کریکولم کونسل کاقیام عمل میں لایاجائے گا۔