مراکش میں گالف انٹرنیشنل اوپن ٹورنامنٹ

November 20, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


مراکش میں اپنی نوعیت کے پہلے فٹ گالف انٹرنیشنل اوپن ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔

اس دلچسپ تورنامنٹ میں حصہ لینے کیلئے دنیا بھر سے کھلاڑی یہاں پہنچے ہیں۔

واضح رہے کہ 2012ء میں پہلی فٹ گالف ورلڈ چمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا تھا جسے ہنگری کی ٹیم نے جیتا تھا۔