سو نا62100روپےتولہ ہوگیا

November 21, 2018

لاہور (اکنامک رپورٹر )گزشتہ روز 24 قیراط سو نےکی قیمت 62100روپے ،22قیراط سونے کی قیمت56925روپے تولہ ہوگئی۔دس گرام چاندی کی قیمت 705روپے رہی۔