جامعہ زکریا میں چیئرمین الائونس کی ادائیگی میں امتیازی سلوک کی شکایت، رولز سے زائد ادائیگی کی کٹوتی ہوگی، ٹریثرار

December 07, 2018

ملتان(سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا میں چیئرمین الائونس کی ادائیگی میں امتیازی سلوک کی شکایت سامنے آئی ہے،اس حوالے سے ٹریثرارڈاکٹر عمر فاروق نے بتایا کہ وہ اس معاملے کو خود چیک کریں گے اگر کسی کو رولز سے زائد الائونس جاری ہوا ہے تو آئندہ ماہ سے کٹوتی کی جائے گی ۔