اصولی……

December 08, 2018

اصولی طور پر جو ہے ضروری

وہ کام آفر کیا جانے لگا ہے

کل استعفیٰ لیا جاتا تھا اکثر

اب استعفیٰ دیا جانے لگا ہے