سگریٹ……،،

December 10, 2018

اس شے پہ گناہ ٹیکس لگنا

صارف کے لئے ہے گو سزا بھی

سگریٹ کے لطف کے علاوہ

آئے گا گناہ کا مزا بھی