دبئی کے گارڈن گلو میں برف سے تراشے گئے مجسمے

December 12, 2018

دبئی میں بچوں اور بڑوں کی تفریح کیلئے ایک ایسا Resortکھولاگیا ہے جہاں مو جود بر فیلی مجسموں نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

اس تفریحی مقام کو کر سمس کی مناسبت سے کچھ اس طرح سجایا گیا ہے جہاں بر ف کو ماہر آرٹسٹوں نے تیز اوزاروں سے مخصوص انداز سے تراش کر دیوہیکل مجسموں میں ڈھال دیا ہے۔

بر فیلی مجسموں کے ساتھ ساتھ یہاں برف میں گئی لائیٹنگ بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے جو جدت اور مہارت میں اپنی مثال آپ ہے۔