چمن پسنجرپر کسٹم کا چھاپہ ،کروڑوں روپے کا اسمگل شدہ سامان برآمد

December 16, 2018

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کسٹم اور ایف سی نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر چمن پسنجر پر چھاپہ مار کر کروڑوں روپے کا اسمگل شدہ سامان برآمدکرلیا برآمد ہونے والے سامان میں سگریٹ ،کراکری اور دیگر اشیاء شامل ہیں ۔