آگ بجھانے والے فائر فائٹرز دھماکے کی زد میں

December 16, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


نیویارک میں آگ بجھانے کے لیے پہنچنےوالے فائرفائٹرز دھماکے کی زد میں آگئے۔

گیس لیکیج کےباعث ہونےوالے دھماکے میں سات فائرفائٹرز سمیت بارہ افراد زخمی ہوگئے۔