ترکی کی شدید سردی اور ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول

December 16, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


شدید سردی میں ترکی کے تاریخی مقام پر میلہ لگ گیا جس میں ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول ا ور اسنو بال فائٹ میں حصہ لینے کے لیے دور دور سے سیاح یہاں آرہے ہیں۔

ترکی کے مشہور تاریخی علاقہ کیپاڈوسیامیں ہمیشہ کی طرح ہاٹ ائیر بیلون فیسٹول سج گیا ہے جس میں سیاح گرم ہوا کے غباروں میں آسمان کی بلندی پر منفرد سفر کرتے ہیں۔

فیسٹیول کے موقع پر کیپاڈوسیا ترکی میں برف پوش وادیاں دلکش نظارےپیش کر رہی ہیں ، برف پوش پہاڑوں کے درمیان اسنو فائٹ بھی خوب مزا دے رہی ہے۔

سرد موسم کا لطف لینے سیاح یہاں دور دور سے کھنچے چلے آتے ہیں۔