شہری کے اکاونٹ سے پیسے نکلوانے والے سابق بنک افسر کو 5 سال قید وجرمانہ

December 18, 2018

لاہور (نیوزرپورٹر)بنکنگ جرائم عدالت نے شہری کے اکاونٹ سے 25 لاکھ روپے نکلوانے والے 70 سالہ سابق بنک افسرخالد حسین بھٹی کو 5 سال قید 25 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔