موقف……

December 20, 2018

اقرار برقرار نہ انکار برقرار

اُن کی زبان پر ہے ابھی ہاں، ابھی نہیں

ٹکتے کہاں ہیں وہ کسی موقف پہ مستقل

’’ضد کی ہے اور بات مگر خو بری نہیں‘‘