انڈونیشیا میں سونامی سے 43 افراد ہلاک

December 23, 2018

انڈونیشیا میں سونامی سے 43 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 600 سے زائد زخمی ہو گئے ۔

خبر ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا میں سونامی سے درجنوں عمارتیں تباہ ہو گئیں جبکہ کئی افراد لاپتا ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق سونامی، علاقے میں آتش فشاں پھٹنے سے زیر آب لینڈ سلائیڈنگ کے سبب آیا۔