پک اپ میں آگ سے 2افراد جھلس گئے

January 09, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ لطیف کے علاقے عبداللہ گوٹھ میں پیٹرول پمپ پر پیٹرول ڈالنے کے دوران 17سالہ محمود ولد نور محمد اور 35سالہ امام علی ولد غلام نبی جھلس کر زخمی ہوگئے محمود 73فیصد جبکہ امام علی 10فیصد جھلسا ہے۔