سلیم کامران کے والد کے انتقال پر وزیراعلیٰ پنجاب کا اظہار تعزیت

January 19, 2019

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے روزنامہ جنگ کے سلیم کامران کے والد کے انتقال پر سوگوار ان سے تعزیت کا اظہار کیاہے۔