لاپتہ افراد کمیشن نے کیسز کی سماعت کی

January 23, 2019

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر) جسٹس ریٹائرڈ فضل الرحمٰن پر مشتمل لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق قائم کمیشن نے دوسرے روز بھی لاپتہ افراد کے کسیز کی سماعت کی اور لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے دائر 14 کیسز کی سنے اور ایک لاپتہ شخص کے گھر پہنچے کی بھی تصدیق ہوگئی کمیشن آج بھی کیسز کی سماعت کرے گی۔