خطر ناک مگر مچھوں کے سا تھ تیراکی

February 08, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

جنوبی افریقا میں خطروں کے کھلاڑیوں نے 4کلومیٹر لمبے اور خطر نا ک مگر مچھوں کے ساتھ تیراکی کے منفرد کا رنا مے سرانجا م دیے۔

تالاب کے اندر تیرتے ان مگر مچھوں تک رسائی حاصل کر نے کیلئے بہادر مہم جو نے ایک لوہے کے محفوظ پنجرے کا استعما ل کیا اور نہایت قریب سے ان مگرمچھوں کے ساتھ وقت گزارا۔

مگر مچھوں کے سا تھ پانی میں رہنے کے بعدیہ خطروں کے کھلاڑی بغیر کسی نقصان کے کا میابی سے خشکی کی طرف لوٹ آئے۔