300 ویں میچ میں دھونی کی شاندار وکٹ کیپنگ

February 11, 2019

ہیملٹن(جنگ نیوز) بھارتی وکٹ کیپر ایم ایس دھونی کے 300ٹی ٹوئنٹی میچز مکمل ہوگئے، یہ اعزاز پانے والے وہ پہلے بھارتی کرکٹر ہیں۔ البتہ بڑھتی عمر میں بھی انتہائی چاک وچوبند ہیں۔ انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میں ٹم سیفرٹ کو کلدیپ یادو کی گوگلی پر پلک جھپکتے اسٹمپڈ کرکے اپنی پھرتی اور فارم کا ثبوت پیش کیا۔ دھونی نے ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت میں بیلز اڑا دیں۔ کو پڑھنے میں ناکام ہوگئے اور دھونی نے پلک جھپکتے ہی اسٹمپ اڑادی ۔ سیفرٹ نے 25 گیندوں میں 43 رن بنائے۔