کوئی نہیں……

February 13, 2019

پیچیدہ سوالات بہت ہیں ہمیں درپیش

پیچیدہ سوالات کا حل کوئی نہیں ہے

حل ہو بھی تو کیسے کہ ہمارا ہے یہ عالم

دعوے متعدّد ہیں، عمل کوئی نہیں ہے