مختصر پُر اثر: رزق میں برکت…!

February 15, 2019

رسولِ اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’اللہ اپنے بندوں کو جو کچھ دیتا ہے، اس سے ان کی آزمائش کرتا ہے، اگر وہ اپنی قسمت پر راضی ہو جائیں، تو اللہ ان کی روزی میں برکت عطا فرماتا ہے اور اگر وہ راضی نہ ہوں تو ان کی روزی کو وسیع نہیں کرتا۔ (مسند احمد)