معلوم……

February 15, 2019

آگاہ نہیں کوئی کہ درپیش ہے کیا کچھ

کس رخ پہ ہیں حالات کسی کو نہیں معلوم

باتیں تو ہمیں لوگ بتاتے ہیں بہت سی

کیا بات ہے سچ بات کسی کو نہیں معلوم