ماسٹرز سرکٹ ٹیبل ٹینس

February 18, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لاہور میں ماسٹرز سرکٹ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں قومی خاتون چیمپئن شبنم بلال نے سعدیہ فلک شیر کو اور عاصم قریشی نے عاصم منیر کو شکست دی، بلال یاسین اور راحیلہ کاشف نے بھی اپنے اپنے میچز جیت لئے۔