انڈر19ہاکی چیمپئن شپ شروع

February 18, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی بین الصوبائی انڈر19ہاکی چیمپئن شپ پنڈی میں شروع ہوگئی جس میں پنجاب بی نے گلگت بلتستان کو16-0سے شکست دی۔کے پی کے ای نے پنجاب سی کو سندھ ای نے فاٹا کوشکست دی، کے پی کے بی اور پنجاب ڈی کا میچ برابر رہا۔