جسٹس سرفراز ڈوگر کے والد کی وفات پر ہائیکورٹ بار کا تعزیتی اجلاس

February 19, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر)ہائیکورٹ بار کے زیر اہتمام صدر بار خالد اشرف خان کی صدارت میں جسٹس سرفراز ڈوگر کے والد کی وفات پر تعزیتی اجلاس ہوا جس میں خالد اشرف خان، محمد عثمان بھٹی،قمرالزمان بٹ،چوہدری فقیر محمد،عرفان وائیںاور دیگر وکلاء نے شرکت کی اور فاتحہ خوانی کی گئی۔